ایران اورعراق میں خوفناک زلزلےسے332 افراد ہلاک،2500 زخمی

بغداد: ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے 250 افراد ہلاک اور 2500 سے زائد زخمی جب کہ 70 ہزار سے زیادہ بے گھر ہوچکے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس) کے مطابق ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں شدید زلزلہ آیا اور مزید پڑھیں