ایران اورعراق کے سرحدی علاقے میں پے درپے 6 زلزلے

عراق اور ایران کے درمیان واقع سرحدی علاقے میں پے درپے چھے زلزلے آئے ہیں ۔ریختر اسکیل پر ان کی شدت پانچ تھی اور ان کے جھٹکے بغداد اور عراق کے دوسرے شہروں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق عراق کے سرحدی شہر مندلی میں پانچ زلزلے آئے ہیں ۔ان مزید پڑھیں