ایران میں نظام مخالف احتجاجی تحریک ،8000 افراد گرفتار

ایران کے مختلف شہروں میں نظام کے خلاف احتجاجی تحریک کا سلسلہ جاری ہے اور اس میں نوجوان پیش پیش ہیں جبکہ ایرانی فورسز نے بھی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جار ی رکھا ہوا ہے اور اب تک کم سے کم آٹھ ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔ ایرانی نظام گرفتار مظاہرین مزید پڑھیں