ایران کے ساتھ مراسم

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت ایران کے سہ روزہ دورہ پر ہیں۔ اس دورہ کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے کے علاوہ علاقے میں دہشت گردی کی روک تھام کے لئے تعاون کو بڑھانا بھی ہے ۔ اس دورہ میں جنرل باجوہ نے ایرانی فوج کے مزید پڑھیں