ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن

جنوبی کوریا ۔ ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کے لیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ‘نوز لفٹر’ کا نام دیا گیا ہے ۔اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے مزید پڑھیں