ایف بی آر کا کردار انفورسمنٹ تک محدود کرنے کی سفارش

نیب کمیٹی نے ایف بی آرایپلٹ سیکشن کو وزارت قانون اور ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ماتحت کرنے کی بھی سفارش کردی،دستاویز اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے کرپشن و ٹیکس چوری روکنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریگولیٹری اختیارات ختم کرکے پاکستان ریونیو ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں