ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نےاحتجاج کا شیڈول جاری کردیا

لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر اور عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری نے مذکورہ ٹیکسوں کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا۔ عرفان کھوکھر اور مجید غوری نے کہا ہے کہ ہمیں ایل پی جی پر پریمیم بونس، سگنیچر بونس، ریگولیٹری ڈیوٹی اور لیوی ٹیکس کے نام مزید پڑھیں