عدم توجہ کےباعث ای کامرس پالیسی2سال میں بھی تیارنہ کی جاسکی

اسلام آباد:وزارت تجارت حکام کی عدم توجہ کے باعث گزشتہ 2 سال سے ای کامرس پالیسی فریم ورک تیار نہ کیا جاسکا جب کہ پالیسی کی تیاری کے سلسلے میں ایف بی آر حکام کی جانب سے ٹیکسوں کے امور سے متعلقہ ڈرافٹ بھی پیش ہی نہیں کیا گیا۔گزشتہ 2 سال سے ای کامرس پالیسی مزید پڑھیں