سٹاک ایکسچینج میں مندی ،انڈیکس میں437 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ، ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزار 410 کی سطح پر آگیا , سرمایہ کار بے یقینی کا شکار  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ مزید پڑھیں

عملےکی عدم موجودگی کے باعث قومی خزانے کو40 کروڑ روپےکا نقصان

اسلام آباد: اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے چینی کمپنی سے خریدی گئی 2 رگز کو خریداری کے بعدبھی تربیت یافتہ عملے کی عدم موجودگی کے باعث قابل استعمال نہ بنانے سے قومی خزانے کو 40 کروڑ روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کی مزید پڑھیں

رواں سال جانوروں کی برآمد میں 3کروڑ 70لاکھ ڈالرز اضافہ

21 کروڑ 10لاکھ ڈالر کے زندہ جانور برآمد کئے گئے، ایران ، متحدہ عرب امارات ، افغانستان ،سعودی عرب میں مویشیوں کی سمگلنگ سے لید انڈسٹری کو نقصان  فیصل آباد :ایک سال میں پاکستان سے زندہ مویشیوں ، جانوروں کی برآمد میں 3کروڑ 70لاکھ ڈالرزکا اضافہ ہو گیا ہے اور رواں سال 21 کروڑ 10لاکھ مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستان کےایک نجی بینک پر62 کروڑ96 لاکھ ڈالرجرمانہ عائد

نیویارک:نیویارک میں موجود پاکستان کے ایک نجی بینک پر 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیویارک میں پاکستانی بینک برانچ پر ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز نے کمپلائنس پروگرام کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔جرمانے کی زد میں آنے والے نجی بینک نے جرمانے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو تحریری طور مزید پڑھیں

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

جولائی کے دوران 22کروڑ 26لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی کراچی:پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پر تیز ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل مزید پڑھیں

بینک الحبیب لمیٹڈ کو 4.56 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع

2016 میں جنوری تا جون کے دوران بینک نے 3.79 ارب کا منافع کمایا تھا اسلام آباد :رواں سال 2017 کی پہلی ششماہی کے دوران بینک الحبیب لمیٹڈ کو 4.56 ارب روپے کابعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 20.4 فیصد زائد رہا ہے۔ سال 2016 مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

ہیکرز نے کشمیریوں پر مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے پر ویب سائٹ پرمغلظات اور زہر اگلا سری نگر/نئی دہلی :بھارتی ہیکرز نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو ہیک کرلیا اور اس پر کشمیریوں پر مظالم کو دنیا کے سامنے لانے اور بھارت کا اصل مکروہ چہرہ مزید پڑھیں

بھارت :جسٹس دیپک مشرا نے45 ویں چیف جسٹس کی حثیت سے حلف اٹھایا

نئی دہلی:جسٹس دیپک مشرا نے بھارت کے45 ویں چیف جسٹس کی حثیت سے حلف اٹھایا .بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رام ناتھ کویند نے جسٹس مشرا سے عہدے کا حلف لیا اس سے پہلے 64سالہ جسٹس مشراڑیسہ ہائی کورٹ اور سروس ٹریبونل میں بھی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھیں تاہم جسٹس مشرا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو توہینِ عدالت کے مجرم کی معافی پر سخت تنقید کا سامنا

واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر توہینِ عدالت کے ملزم ریاست ایریزونا کے شیرف جو آرپائیو کو معاف کرنے کے بعد ان کی اپنی ہی رپبلکن جماعت کی جانب سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ایوانِ نمائندگان کے سپیکر پال رائن کا کہنا ہے کہ شیروف مزید پڑھیں

امریکا کو اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرنے دے گا۔ارنا نیوز کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ امریکا جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی پر اپنی خواہشات مسلط نہیں کرسکتا اور ایران ، آئی اے مزید پڑھیں