بلوچستان :عبدالقدوس بزنجو وزارتِ اعلیٰ کے لئے امیدوارنامزد

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے آئندہ کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار کے لیے ن لیگ کے منحرف اراکین اور ق لیگ کی جانب سے میر عبدالقدوس بزنجو کو متفقہ طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انہیں 2013ء کے عام انتخابات میں صرف 544 ووٹ ملے تھے ۔ان کی نامزدگی کا مزید پڑھیں