بلوچستان میں سیاسی افراتفری اورثناء اللہ زہری کااستعفیٰ

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے اورقبائلی سرداروں کے سحرمیں جکڑے صوبے بلوچستان کے 15ویں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے ایوان میں اکثریت کااعتماد کھودینے پراستعفیٰ دے دیا جسے گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے منظوربھی کرلیا۔اپنے استعفے کی کچھ وجوہات انہوں نے لکھیں ،وہ مسائل ،محرومیوں اورخطرات میں گھرے اس صوبے مزید پڑھیں