بلوچستان کاسیاسی بحران۔۔۔نشانہ وزیر اعلیٰ یاسینٹ الیکشن؟

بلوچستان کے 65میں سے 14ممبروں نے وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ہے جس کے بعد 14روز کے اندرسپیکربلوچستان اسمبلی اجلاس بلا کراسے منطقی انجام تک پہنچانے کا ذمہ دار ہوگا۔تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والوں میں مخلوط حکومت کی اتحادی مسلم لیگ قائداعظم گروپ کے مزید پڑھیں