بون میروکیس:واقعےکی تحقیقات کیلئےکمیٹی تشکیل دے دی گئی

صوبہ پنجاب کے علاقے حافظ آباد میں غریب خواتین کو جہیز فنڈ کا جھانسہ دے کر ان کی ریڑھ کی ہڈی سے مادہ نکالنے کے انکشاف کے بعد وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے کر 3 دن میں رپورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں