بھارتی خاتون کے پیٹ سے11 کلوگرام وزنی رسولی برآمد

نئی دہلی:بھارت میں ایک خاتون کے جسم سے ایک رسولی نکالی گئی ہے جس کا وزن 26 پونڈ یعنی قریباً 11 کلوگرام ہے ۔70 سالہ ایک خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا تو ان کا پیٹ حاملہ خاتون کی مانند پھولا ہوا تھا بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ ان کی بیضہ دانی(اووری) تھی جو مزید پڑھیں