بھارتی ریاست مانی پورمیں بم دھماکےمیں3 فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست مانی پور میں بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 3 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 6 شدید زخمی حالت میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی فوجی حکام نے بتایا مزید پڑھیں