بھارتی سپریم کورٹ کے4 سینئرججوں کےچیف جسٹس پرالزامات

بھارتی سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پر عدلیہ میں انتظامی معاملات درست طریقے سے نہ چلانے اور مخصوص مقدمات جونیئر ججوں کو دیئے جانے کے الزامات عائد کر دیئے ۔ بھارتی میڈیا نے ججوں کی پریس کانفرنس کو بغاوت قرار دے دیا۔ بھارتی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا مزید پڑھیں