بھارت :تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کےباعث 9 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین سڑک پر کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس مزید پڑھیں