بھارت: رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ زیادتی کےالزام میں گرفتار

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے اترپردیش میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگرکوگزشتہ سال نوکری کاجھانسہ دے کر17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ گزشتہ ہفتے متاثرہ لڑکی کی طرف سے ریاستی وریراعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر خودسوزی کی کوشش کے بعد بااثرسیاسی رہنما کیخلاف مقدمہ درج کیاگیاتھا جس کے مزید پڑھیں