بھارت: مکہ مسجد دھماکے کےتمام ہندو انتہا پسند ملزم بری

حیدر آباددکن: بھارتی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کی خصوصی تحقیقاتی عدالت نے کئی برس تک چلنے والے مکہ مسجد دھماکے کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا ہے ، عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار مزید پڑھیں