بھارت:18ماہ کی بچی کوبد ترین زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دلی: بھارت میں 18 ماہ کی بچی کو والد کے دوست نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ، بھارتی دارالحکومت نئی دلی سمیت بیشتر ریاستوں میں خواتین کے لیے اکیلے گھومنا پھرنا انتہائی خطرناک ہوچکا ہے ۔ اب مزید پڑھیں