بھا رت: مسافرکشتی ڈوبنےسے بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

حیدرآباد: بھارت ریاست آندھراپردیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا، جہاں ایک کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل مزید پڑھیں