بیٹری سے 5 گنا زیادہ طاقتو ر سیل تیار

لندن: کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے زندہ الجی پر مشتمل ایک ایسا سیل بنایا ہے جو آج کی طاقت ور ترین بیٹریوں سے بھی 5 گنا زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے ۔ برطانوی سائنس دانوں نے ایسے سیل بنائے ہیں جو فوٹوسنتھے سز کے عمل کی نقل کرتے ہیں یعنی عین اسی طرح کام کرتے مزید پڑھیں