تخلیقی صلاحیت ختم ہوئی تو فلمی دنیا چھوڑ دوں گا‘ عامر خان

ممبئی ۔ بالی وڈ اسٹار عامر خان کا کہنا ہے کہ جب ان کی تخلیقی صلاحیتیں ختم ہوجائیں گی تو وہ فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے۔عامر خان نے حال ہی میں ترکی سے واپسی پر بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر اور ذاتی زندگی پر مزید پڑھیں