ترکی حماس کی فوجی اورمعاشی امداد کررہا ہے:اسرائیل

اسرائیلی حکومت نے ترکی پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطین کی جماعت حماس کو فوجی مدد فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ اسرائیل کی جانب سے یہ الزام ایک ترک شہری کی حراست اور بے دخلی کے بعد سامنے آیا۔اسرائیل کی داخلہ سیکیورٹی کی ذمہ دار شن بیت انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں