تسلیم کیا جائے کہ پارلیمنٹ ہی قانون ساز ادارہ ہے

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کے حوالے سے بنیادی نوعیت کے دو مقدمات میں فریق بننے سے گریز کیا ہے ۔ ان میں سے ایک مقدمہ میں انتخابی اصلاحات کے ترمیمی قانون کا جائزہ لیا جا رہا ہے جسے متعدد اپوزیشن پارٹیوں نے سپریم مزید پڑھیں