جراثیم ختم کرنے والے دستانے

لندن: یورپ کی دو بڑی کمپنیوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد دنیا کے ایسے طبی دستانے بنانے کا اعلان کیا ہے جو ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہیں اور اس سے طبی شناخت اور دیگر میڈیکل کام انجام دیے جاسکتے ہیں۔ان دستانوں کو ‘یونی گلووز’ کا نام دیا گیا ہے جسے سلور آئن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں