جہانگیرترین نےنااہلی کےخلاف نظرثانی کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں نااہلی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں نااہلی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے ، اپنی درخواست کے ساتھ انہوں نے بیان حلفی بھی جمع کرایا ہے ۔جہانگیر مزید پڑھیں