حکومت پنجاب کا ملازمتوں پرپابندی کےخلاف عدالت سےرجوع

لاہور: پنجاب حکومت نے ملازمتوں پر پابندی عائد کیے جانے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل کی وساطت سے مقامی عدالت میں پٹیشن دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ملازمتوں پر پابندی سے متعلق الیکشن مزید پڑھیں