گیس لائن منصوبےکےاخراجات عوام سےنکالنےکا عندیہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آر ایل این جی تھری پائپ لائن منصوبے کے اخراجات عوام سے وصول کر نے کا منصوبہ تیارکیا ہے جس کیلیے 175ارب روپے صارفین سے وصول کیے جائیں گے ۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں کراچی سے لاہور تک ایک اعشاریہ 2 ارب مکعب فٹ یومیہ مزید پڑھیں