دشمن تلاش کرنے کی ضرورت نہیں

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان کے بارے میں سخت بیان کو پاکستان کے لئے شرمناک قرار دیا ہے ۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پہلے کبھی مزید پڑھیں