دنیابھر میں5فروری کے حوالے سے کشمیریوں کااحتجاج

آج ملک بھر میں اورکنٹرول لائن کے آرپار حریت پسند کشمیری مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے خلاف شدیداحتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی ،سابق وزیراعظم نوازشریف اورآزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کے ہمراہ مظفرآباد میں بھارتی جارحیت اورکشمیری آزادی پسندوں کی جدوجہد کوسلام پیش کریں گے ۔پاکستان اورآزاد کشمیر کی قیادت پاک مزید پڑھیں