دن میں لگنے والی چوٹ اور زخم تیزی سے بھرتے ہیں

لندن ۔ ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دن میں لگنے والی چوٹ یا زخم تیزی سے بھر جاتے ہیں۔ویسے تو زخم یا چوٹ کوئی بھی جان بوجھ کر نہیں لگاتا یا پھر ایسا کوئی وقت مقرر نہیں کہ اسی مخصوص وقت کے دوران زخم یا چوٹ آئے ، اس طرح کا حادثہ مزید پڑھیں