دورۂ برطانیہ کے لیے اسکواڈ میں فواد عالم کی شمولیت پرعدم اتفاق

لاہور: آئرلینڈ وانگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کیلیے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ہوگئی تاہم اسکواڈ کا اعلان اتوار کوہوگا جب کہ فواد عالم کی شمولیت پر اتفاق نہ ہو سکا۔ آئرلینڈ وانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کیلیے اسکواڈ کے حوالے سے انضمام الحق کی زیرسربراہی سلیکشن کمیٹی کی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز مزید پڑھیں