دورہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کیلئےکنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی :وسیم اکرم

فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے ٗ میڈیا سے گفتگو  نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا اچھی بات ہے ٗٹیم میں فخر زمان کی شمولیت خوش آئند ہے ٗ سابق کپتان  لاہور:سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاہے کہ دورہ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں مزید پڑھیں