دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے خوابوں کا محل خرید لیا

ممبئی: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مستقبل کی جانب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اپنے خوابوں کا محل خرید لیا۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد بالی ووڈ میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ دونوں حال ہی میں دپیکا پڈوکون کی سالگرہ کے مزید پڑھیں