دہشت گردوں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ہر سطح پر ختم کئے جائیں

صدر پاکستان ممنون حسین نے اتوار کو ایک آرڈی ننس کے ذریعے ان تمام تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں اقوام متحدہ نے دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کررکھا ہے ۔ حکومت کا یہ اقدام اگرچہ درست سمت میں مناسب قدم ہے لیکن صرف قانون بنانے اور اعلان کرنے سے مزید پڑھیں