رشی کپورسیلفی بنانے پرخاتون مداح پر برس پڑے

والد کے رویے پر رنبیر کپور کو مداح سے معافی مانگنی پڑگئی ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور سیلفی بنانے پر مداح پر برس پڑے جب کہ رنبیر کپور کو بیچ بچاؤ کرنا پڑا۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے مزید پڑھیں