روہنگیا پرمظالم، برمی فوج نے خود کو بری الذمہ قراردیدیا

یانگون: میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد، قتل اور اجتماعی زیادتی کے واقعات سے خود کو بری الذمہ قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فوج کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا کہ گاوں کے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ سکیورٹی فورسز روہنگیا مسلمانوں کے قتل، مزید پڑھیں