ریاض :حکومتی اقدامات پرتنقید کرنے پرسعودی شہزادہ برطرف

ریاض: حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد کو حکومتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے ، عبداللہ بن سعود بن محمد میری ٹائم اسپورٹس فیڈریشن کے مزید پڑھیں