زینب قتل پر صبا قمر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ ہونے والے ہولناک حادثے اور لرزہ خیز قتل پر آنسونہ روک سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔ قصور کی 7 سالہ ننھی معصول پھول جیسی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے عوام کے ساتھ پاکستانی سیاستدان اور شوبز ستاروں مزید پڑھیں