زینب قتل کیس :دو روزسے جاری شٹرڈاؤن ہڑتال واحتجاج کا سلسلہ تھم گیا

قصور: ننھی زینب کے سفاکانہ قتل کے بعد 2 روزسے جاری ہنگامہ آرائی اب تھم گئی اور حالات معمول پر آنے لگے ۔ ذرائع کے مطابق قصور میں کم سن زینب سے زیادتی و قتل کے خلاف دو روز سے جاری شٹر ڈاؤن ہڑتال اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ اب تھم گیا ہے اور حالات مزید پڑھیں