زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے ، شہزاد رائے

کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کہاہے کہ زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے ۔ شہزاد رائے نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زینب کا قتل انسانیت کی تذلیل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر پانچواں بچہ زیادتی کا مزید پڑھیں