سام سنگ گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا

نیویارک: سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا فلیگ شپ اسمارٹ فون، گیلکسی ایس نائن اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ‘دی ورج’ کے مطابق کمپنی کے صدر ڈی جے کوہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی نیا موبائل سیٹ لانچ کریں گے مزید پڑھیں