سب کی رائے کا احترام لیکن ریٹائر ہونیکا کوئی ارادہ نہیں :مہندرا سنگھ دھونی

دبئی ۔ بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ سے ریٹائر ہونے سے انکار کردیا۔نیوزی لینڈکیخلاف حالیہ ٹی ٹونٹی سیریز میں سست روی سے بیٹنگ کے بعد خود پر ہونیوالی تنقید کے جواب میں مہندرا سنگھ دھونی نے کہا کہ سب کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے تاہم میں اس مزید پڑھیں