مصری خاتون نے سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

قاہرہ: مصری خاتون نے سستے کپڑے پہننے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔  مصری خاتون کریمہ نے شادی کے چند ہی دن بعد اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوہر نہ صرف سستے کپڑے پہنتا ہے بلکہ اس کا طرز زندگی بھی نامناسب ہے ۔ خاتون کے مزید پڑھیں