اسمارٹ فون کا اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کوتیزرفتاربنائیے

نیویارک ۔ کیا آپ کے اسمارٹ فون کی رفتار وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوگئی ہے ؟ اگر ایسا ہے تو اس کا حل بھی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔ہوم اسکرین پر کم سے کم ایپس عموماً اسمارٹ فونز کی ہوم اسکرین پر ایپس کے آئکنز کی بھرمار ہوتی ہے جس سے موبائل مزید پڑھیں