سعودی اقدامات: مشرق وسطیٰ میں نئی تباہی کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں

سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر متعدد بارسوخ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان لوگوں کو بظاہر بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے پکڑا گیا ہے لیکن سعودی ذرائع اور عالمی مبصرین اس بات پر متفق ہیں کہ یہ گرفتاریاں اقتدار پر شہزادہ محمد کی مزید پڑھیں