سعودی حکومت بیلجیم کی سب سےبڑی جامع مسجد سےدستبردار

برسلز: سعودی عرب بیلجیم کی سب سے بڑی جامع مسجد کا انتظام میزبان ملک بیلجیم کے حوالے کرنے پر تیار ہوگیا ہے ۔ عربمیڈیا کے مطابق مسجد الکبیر بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد ہے ، اس کی تعمیر کے لئے زمین بیلجیم کی حکومت نے سعودی عرب کو 1969 میں 99 سال کے لئے مزید پڑھیں