سعودی عرب کےدارالحکومت میں خاتون نےبیک وقت 6 بچوں کوجنم دیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے شہزادہ سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ماں سمیت تمام بچے بھی خیریت سے ہیں۔ آپریشن کی نگرانی کرنے والے سرجن ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ خاتون کی حالت انتہائی نازک تھی اس مزید پڑھیں