سفارتی محاذ کو تیز کرنے کی ضرورت

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف کی طرف سے امریکی جریدے وال اسٹریٹ کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کہاگیاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی امداد کی معطلی کے بعدان کے خیال میں اب امریکہ اورپاکستان ایک دوسرے کے اتحادی ملک نہیں رہے اوروہ سمجھتے ہیں کہ امریکہ کی طرف سے نائن الیون کے دھماکوں مزید پڑھیں